مکيه صفحو / ڪتاب / یورپ کے دن

یورپ کے دن

الطاف شیخ صاحب خوش نصیب ہیں کہ ان کی پیشہ ورانہ زندگی میں جہاں گردی شامل ہے۔ غالباً ےہ محاورہ کہ اس شخص نے گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہے، انہی پر صادق آتا ہے۔ انہوں نے سفرنامے کثرت سے لکھے ہیں۔ ایک بار سفر کے ساتھ لکھنے کی چاٹ پڑجائے تولکھنے والے کے ذوقِ تجسس کی تسکین نہیں ہوتی لیکن ان کی زیرِ نظر کتاب غالباً محض سفرنامہ نہیں، بلکہ اور بہت کچھ ہے۔ یورپ کے مختلف ملکوں میں قیام کے تجربات ہیں، خاص طور پر سوئیڈن کی سرگزشت جہاں انہوں نے نسبتاً زیادہ عرصہ قیام کیا۔ ےہ ان کے شب روز کا احوال اور ایک تہذیب کے اندر سفر کرنے کی روداد ہے۔

Download (PDF, 2.76MB)

جواب ڏيو

توهان جي اي ميل ايڊريس ظاهر نه ڪئي ويندي.گهربل خانن ۾ نشان لڳل آهي *

*