مکيه صفحو / ٽيگ آرڪائيو: اردو سفرنامه

ٽيگ آرڪائيو: اردو سفرنامه

ملائيشيا کي دن

ملائیشیا کہاں ہے ؟ ملائیشیا ہمارے جنوب مشرق میں ہے۔ اگر بذریعہ ہوائی جہاز کراچی سے جنوب مشرق کی طرف روانہ ہوں تو تقریباً ڈھائی ہزارمیل کا فاصلہ طے کرنے کے بعد ملائیشیا کے دارالحکومت کولالمپور پہنچ جائیں گے۔

وڌيڪ پڙهو »

سمندر کے دن

فطرت کی آبیاری قدرتِ الٰہی کا عظیم کرشمہ ہے کہ وہ جب کچھ تخلیق کرنا چاہتی ہے تو اُس کے لئے ماحول یا راستہ بھی ویسا ہی بنادیتی ہے۔ سمندر کنارے تو بارہا جانا رہا ساحلوں سے دور لنگرانداز جہازوں کو دیکھ کر دل میں یہ خواہش مچلتی تھی کہ بیچ سمندر بھی جایا جائے۔

وڌيڪ پڙهو »