مکيه صفحو / ڪتاب / ايران کے دن

ايران کے دن

ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے ا ورپاکستان کے صوبے بلوچستان سے ملا ہوا ہے۔ کئی لوگ کوئٹہ سے بائی روڈ تہران جاتے ہیں اور ایران کا شہر زاہدان ایسے ہے جیسے انڈیا کا امرتسرکہ پاکستان کا بارڈر پار کرتے ہی آدھ گھنٹے میں انسان وہاں جا پہنچے۔ پھر جی ٹی روڈ سے امرتسر، جالندھر، لدھیانہ، انبالہ، کرنال، پانی پت جیسے شہروں سے ہوتا ہوا انڈیا کے دارالحکومت دہلی جانکلے۔ دوسری جانب کوئٹہ سے چلنے والی بس پاکستان کا بارڈر پار کرتے ہی زاہدان، بم، یزد، کاشان اور قم ہوتی ہوئی تہران جانکلتی ہے۔

Download (PDF, 375KB)

جواب ڏيو

توهان جي اي ميل ايڊريس ظاهر نه ڪئي ويندي.گهربل خانن ۾ نشان لڳل آهي *

*